بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" نے "Palestine-info " كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس دھرنے كے شركاء نے غزہ محاصرے كے خاتمے اور رفح راہداری كھولنے كا مطالبہ كيا ہے۔ اس دھرنے میں شريك ايك طالب علم " علاء ابوموشين" نے غزہ میں اسرائيلی حملوں اور محاصرے كی مذمت كرتے ہوئے اہليان غزہ سے درخواست كی ہے كہ وہ ان مشكلات پر صبر كرتے ہوئے خدا پر توكل كریں۔ دھرنا دينے والے طلباء نے اسرائيل سے بھی مطالبہ كيا ہے كہ وہ بے گناہ لوگوں كے قتل اور غزہ كے محاصرے كو ختم كریں۔
433968