جرمن میں " مروہ الشربينی" كے نام پر اسلامی مركز كی تاسيس

IQNA

10:34 - July 16, 2009
خبر کا کوڈ: 1802716

جرمن میں " مروہ الشربينی" كے نام پر اسلامی مركز كی تاسيس

بين الاقوامی گروپ: جرمنی كی اسلامی انجمن جرمنی میں "مروہ الشربينی" كے نام پر ايك اسلامی مركز قائم كریں گی۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" نے " نسيج" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس اسلامی مركز كے منصوبے پر كام كرنے والوں نے ايك بيانیے میں بتايا ہے كہ اگرچہ " مروہ الشربينی" كی شہادت سے قبل اس اسلامی مركز كے قيام كا فيصلہ كيا جا چكا تھا ليكن مصری خاتون كی شہادت كے بعد اس اسلامی مركز كا قيام بہت ضروری ہو گيا ہے اور اس اسلامی مركز كا نام بھی " مروہ الشربينی" كے نام پر ہو گا۔
433744
نظرات بینندگان
captcha