بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے روزنامہ "Arab news" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس اجلاس میں دنيا كے چاليس ممالك سے ۲۰۰ سے زائد مختلف شعبوں میں سرگرم عمل مسلمان خواتين، مسلمان وكلاء خواتين اور مسلمان رہنما خواتين شركت كریں گی۔ اس اجلاس میں مسلم خواتين سے متعلق مختلف امور پر بحث و گفتگو ہو گی۔
434750