بين الاقوامی گروپ:۲۴ جولائی ۲۰۰۹ء كو يمن كے دارالحكومت "صفاء" میں يمنی طلباء كے مابين قرآن و سنت نبوی (ص) كے فائنل راؤنڈ كے مقابلے شروع ہوئے جو ايك ہفتہ تك جاری رہیں گے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے يمن كی سركاری خبررساں ايجنسی"سبا نیٹ" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ان مقابلوں كی نگرانی كرنے والی كمیٹی كے سربراہ " غدير بن بطی الدرعی" نے ان مقابلوں كے متعلق گفتگو كرتے ہوئے كہا ہے كہ حفظ قرآن اور احاديث نبوی (ص) كے ان سالانہ مقابلوں میں ۵۰۰ طلباء اور طالبات شركت كر رہے ہیں۔
438368