قم میں سعودی عرب كے شيعہ طلباء كے لئے قرآنی كورس كا آغاز

IQNA

قم میں سعودی عرب كے شيعہ طلباء كے لئے قرآنی كورس كا آغاز

14:46 - July 30, 2009
خبر کا کوڈ: 1807742
بين الاقوامی گروپ: گزشتہ روز دارالسيدۃ رقیہ (س) قرآن سنٹر نے قم میں سعودی عرب كے صوبہ "الأحساء" كے شيعہ طلباء كے لئے مخصوص قرآنی كورس كا آغاز كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے دارالسيدۃ رقیۃ (س) كی ويب سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس قرآنی كورس میں سعودی عرب كے صوبہ " الاحساء" كے ۳۰ طلباء شركت كر رہے ہیں۔ یہ كورس ايك ماہ تك جاری رہے گا۔ اس كورس میں قم كے نامور قرآنی اساتذہ " مہدی حسينی"، "علی كعبی"، "حيدر كعبی"، "علی خفاجی" اور "محمد رضا محمدی موسوی" سعودی عرب كے شيعہ طلباء كو قرآن مجيد كی تعليم دیں گے۔
440261
نظرات بینندگان
captcha