بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ثقافت و معارف قرآن سنٹر كے تحقيقی شعبے كے انچارج " جعفر مزينانی" نے كہا ہے كہ اس سنٹر كی كوششوں سے حال ہی میں قرآن كريم دائرۃ المعارف كی ساتویں جلد شائع ہوئی ہے۔
ياد رہے كہ قرآن كريم دائرۃ المعارف ، قرآن كے موضوع پر عظيم كام ہے جو گزشتہ چند سالوں كے دوران اسلامی جمہوریہ ايران میں انجام پايا ہے۔
440493