تفسير "اطيب البيان" كی آٹھویں جلد كی اشاعت

IQNA

15:13 - August 01, 2009
خبر کا کوڈ: 1808266

تفسير "اطيب البيان" كی آٹھویں جلد كی اشاعت

ادبی گروپ: مرحوم " آيت اللہ سيد عبدالحسين طيب" كی تفسير قرآن" اطيب البيان" نظر ثانی كے بعد عنقريب شائع ہو كر منظر عام پر آيا چاہتی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی''ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق "آيت اللہ سيد عبدالحسين طيب" كی تفسير قرآن"اطيب البيان" كا شمار قرآن مجيد كی تحقيقی تفاسير میں ہوتا ہے۔ اسے سبطين پبلشرز شائع كر رہا ہے اور آئندہ دو ماہ تك اس تفسير كی آٹھویں جلد منظر عام پر آ جائے گی۔ مرحوم آيت اللہ عبدالحسين طيب نے اس كتاب میں اعتقادی اور اخلاقی موضوعات پر بحث كی ہے۔ اس تفسير كی روش "تفسيرالقرآن بالقرآن ہے۔
440283

نظرات بینندگان
captcha