بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "topactu" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ عرب ممالك كے ماہرين فلكيات نے متفقہ طور پر اعلان كيا ہے كہ گزشتہ سال كی طرح اس سال بھی ماہ مبارك رمضان كا چاند جمعہ كی رات كو نظر نہیں آئے گا اور ماہ رمضان كی پہلی تاريخ ہفتے كو ہو گی ليكن ليبيا نے اعلان كيا ہے كہ ۲۱ اگست ۲۰۰۹ء جمعہ كے دن كو ماہ رمضان كی پہلی تاريخ ہو گی۔
444081