تركی میں حفظ قرآن كے فائنل راؤنڈ كے مقابلوں كا انعقاد

IQNA

تركی میں حفظ قرآن كے فائنل راؤنڈ كے مقابلوں كا انعقاد

20:26 - August 12, 2009
خبر کا کوڈ: 1812892
بين الاقوامی گروپ: ۱۰ اگست ۲۰۰۹ء كو تركی میں حفظ قرآن كی كلاسوں میں شركت كرنے والے طلباء كے درميان حفظ قرآن كے فائنل راؤنڈ كے مقابلے شہر (Kastamonu) میں منعقد ہوئے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "haberfx" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ان مقابلوں كا اہتمام تركی وزارت مذہبی امور نے كيا تھا اور ان مقابلوں كی افتتاحی تقريب میں تركی كے وزير مذہبی امور " علی بارداك اوغلو" اور تركی كی چند مذہبی اور سياسی شخصيات نے شركت كی۔ ياد رہے كہ ان مقابلوں میں تركی كے مختلف علاقوں سے ۶ منتخب حفاظ نے شركت كی۔
446711
نظرات بینندگان
captcha