مصر میں oic كے ممبر ممالك كی تجارتی نمائش كا انعقاد

IQNA

مصر میں oic كے ممبر ممالك كی تجارتی نمائش كا انعقاد

12:48 - August 13, 2009
خبر کا کوڈ: 1812984
بين الاقوامی گروپ: ۱۰ سے ۱۵ اگست تك مصر كے دارالحكومت قاہرہ میں oic كے ممبر ممالك كی تجارتی نمائش منعقد ہو گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا" نے "lakoom-info" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس نمائش كا اہتمام اسلامی تجارتی سنٹر "cidt" نے كيا ہے اور اس نمائش كے ايام میں اسلامی سرمایہ كاری كے موضوع پر ايك نشست بھی منعقد ہو گی۔
ياد رہے كہ oic كے ممبر ممالك كی تعداد ۵۷ ہے اور اقوام متحدہ كے بعد یہ سب سے بڑا بين الاقوامی ادارہ ہے۔
447176
نظرات بینندگان
captcha