بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے wabayn كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ماہ مبارك رمضان كی مناسبت سے رباط شہر كے مقامی علماء كی كونسل كی كوششوں سے یہ مقابلے منعقد ہو رہے ہیں۔ رباط شہر كے مقامی علماء كی كونسل نے اپنے ايك بيانیے میں حفاظ اور قراء كے سن كی شرائط كی طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا كہ ۱۸ سال سے كم عمر اور سابقہ مقابلوں میں نماياں پوزيشن حاصل كرنے والے افراد ان مقابلوں میں شركت نہیں كر سكتے۔
ياد رہے كہ ۱۰ ستمبر كو رباط شہر كے مقامی علماء كی كونسل كے كانفرنس ہال میں ايك پروگرام كے دوران ان مقابلوں میں نماياں پوزيشن حاصل كرنے والے افراد كو انعامات سے نوازا جائے گا۔
455879