ریڈيو دمشق سے "روزنامہ رمضان" كے خصوصی پروگرام كی نشريات

IQNA

ریڈيو دمشق سے "روزنامہ رمضان" كے خصوصی پروگرام كی نشريات

14:38 - September 01, 2009
خبر کا کوڈ: 1820937
فن وثقافت گروپ: ریڈيو دمشق ماہ مبارك رمضان میں روزنامہ رمضان كے عنوان سے سے اپنے ايك خصوصی پروگرام كی نشريات كے ذريعے سورين مخاطبين كو دينی اور اسلامی معلومات فراہم كر رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ سوریہ نے اس ملك كے ریڈيو ٹی وی يونين سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس خصوصی پروگرام كی ۳۳ قسطیں ہیں اور یہ ہر روز مقامی وقت كے مطابق ۱ بجے ریڈيو دمشق سے نشر ہوتا ہے اورماہ رمضان كے آخر تك جاری رہے گا۔
اس دينی پروگرام میں ماہ مبارك رمضان میں انسان كے اخلاق وكردار، اس كی زندگی كے مختلف پہلوؤں اور موجودہ دنيا كی انسانی اور معاشرتی مشكلات پر بحث و گفتگو كی جاتی ہے۔
نجاح حفيظ، صالح الحايك، حمدی، الياس الحاج اور عمر شنار جيسے سوریہ كے بعض فنكاروں نے اس خصوصی پروگرام كو پروڈيوس كيا ہے۔
457970



نظرات بینندگان
captcha