بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے روزنامہ Saudi Gazette كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سعودی عرب میں فلپائن قونصل خانے نے اس ملك میں مقيم فلپائن مسلمانوں كے لئے ان مقابلوں كو منعقد كيا ہے۔
یہ مقابلے ۱۲ سال سے كم عمر كے بچوں كے درميان منعقد ہو رہے ہیں۔
458599