بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق سترہویں قرآنی نمائش كے دوسری زبانوں میں قرآنی ترجموں كے اسٹال میں ۳۵۰۰ عناوين پر مشتمل ۱۲۰۰ مترجم قرآن كی تاليفات ركھی گئی ہیں جن میں انگريزی، فرانسيسی، جرمنی، پشتو، اردو، رومانيائی، ازبكی، تركی استنبولی، تركی آذری، بلوچی، كردی، ہندی، اور ملائی زبانیں شامل ہیں۔ اس اسٹال كےايك دوسرے حصے میں مترجمين قرآن كريم كی مختلف زبانوں میں لكھی گئی سوانح حيات پر مبنی كتابیں بھی ركھی گئی ہیں۔
459428