قدس كے عالمی دن كی مناسبت سے تصويری مقابلے كا انعقاد

IQNA

قدس كے عالمی دن كی مناسبت سے تصويری مقابلے كا انعقاد

14:39 - September 16, 2009
خبر کا کوڈ: 1827100
فن وثقافت گروپ: ايران كے صوبہ فارس كے آئمہ جمعہ كی سياسی كونسل كے دفتر نے قدس كے عالمی دن كی مناسبت سے ايك تصويری مقابلہ منعقد كرنے كا فيصلہ كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ فارس كی رپورٹ كے مطابق صوبہ فارس كے آئمہ جمعہ كی سياسی كونسل كے تعلقات عامہ نے خبر دی ہے كہ قدس كے عالمی دن كی مناسبت سے اس كونسل كے لوگوں كو اس دن مظاہرے میں بھرپور شركت كی دعوت ديتے ہوئے ايك تصويری مقابلہ منعقد كرنے كا فيصلہ كيا ہے۔
صوبہ میں مقيم افراد اس دن كے يادگار لمحات كی تصويروں كو اس ایڈريس www.adinehfars.ir پر ارسال كر سكتے ہیں۔
465237

نظرات بینندگان
captcha