بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے AMAI كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ نمائش "الفاتح" نامی قرآنی مقابلوں كے ساتھ منعقد ہوئی ہے جس میں قرآن كريم كے خطی نسخے، دنيا كی مختلف زبانوں میں قرآن كريم كے تراجم، دعوت اسلامی كی عالمی انجمن كی دينی اور قرآنی تاليفات اور اسلامی تہذيب وتمدن سےمربوط شاہكار اور اسلامی ہينڈی كرافٹس كے نمونے ركھے گئے ہیں۔
علاوہ ازیں اس نمائش میں دنيا كے مختلف علاقوں میں دعوت اسلامی كی عالمی انجمن كی دينی اور تبليغی سرگرميوں سے مربوط تصاوير بھی ركھی گئی ہیں۔
470783