بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق سوریہ میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے منعقد ہونے والے ثقافتی پروگراموں كا مقصد ايران كی ثقافت اورآرٹ فن پاروں كا تعارف كروانا ہے۔
اس ثقافتی ہفتہ كے پروگراموں میں كتب، ہينڈی كرافٹس اور پينٹنگ كی نمائشیں، ايرانی فلموں كی ريليز كے ساتھ ساتھ فكری اور ثقافتی نشستیں بھی منعقد كی جائیں گی۔
471560