بين الاقومی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے haberturk كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ "كريسٹی" سيل سنٹر میں زيادہ تر عثمانی حكومت سے مربوط آرٹ فن پاروں كو ركھا جائے گا ليكن اس كےساتھ ساتھ تيموريان، سلجو قيان اور اندلس كے اسلامی آثار كو بھی سيل كے لئے ركھا جائے گا۔
"اسلامی آرٹ اور ہندوستان" كے موضوع پر لگائی جانے والی اس سيل میں عثمانی دور كے باقيماندہ خطی نسخے، تركی سے دريافت ہونے والا عالم اسلام كا نقشہ اور تلوار، خنجر جيسے جنگی آلات بھی ركھے جائیں گے۔
472704