ثقافت وآرٹ گروپ: گزشتہ روز كروايشيا كے شہر رييكا میں اس ملك كی سب سے بڑی مسجد كے تعميراتی منصوبے كی افتتاحی تقريب میں ايرانی صدر كے مشير مہدی مصطفوی كے علاوہ مصر، ليبيا، سعودی عرب، قطر، الجزائر، كويت، بوسنيا ہرزيگوينہ، البانیہ كے سفيروں اور بلندپایہ سركاری شخصيات نے شركت كی۔