بيلجيئم میں "اسلامی ثقافت" كے موضوع پر نشست كا انعقاد

IQNA

14:41 - October 07, 2009
خبر کا کوڈ: 1834851

بيلجيئم میں "اسلامی ثقافت" كے موضوع پر نشست كا انعقاد

بين الاقوامی گروپ: رواں ماہ كی ۲۴ تاريخ كو بيلجيئم كے دارالحكومت "برسلز" میں "اسلامی ثقافت" كے موضوع پر ايك نشست منعقد ہو گی۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس ايك روزہ نشست میں مختلف اقوام اور مذاہب سے تعلق ركھنے والے افراد "اسلامی روداری"، "اسلامی ثقافت" اور اسلامی سماج كے موضوع پر بحث و گفتگو كریں گے۔
اس نشست كے ساتھ ساتھ مختلف اسلامی مقامات كی ايك تصويری نمائش بھی منعقد كی جائے گی۔
474862

نظرات بینندگان
captcha