اصفہان كے قرآنی انسٹیٹيوٹ كی مدير "مرضیہ مقضی" نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ ان كلاسوں میں ابتدائی طور پر سورہ انبياء حفظ كرائی جا رہی ہے جس كے بعد شركاء سے امتحان ليا جائے گا اور امتحان كے نتيجے كی بنياد پر كلاسوں كو ترتيب ديا جائے گا۔
ياد رہے كہ ان كلاسوں كا آغاز ۴ اكتوبر ۲۰۰۹ء كو ہوا اور یہ كلاسیں ہفتے میں دو دن اتوار اور بدھ كو ہوتی ہیں۔
475376