ملائيشيا كی طرف سے بوسنيا ہرزگوينہ میں اسلامی بينك كا قيام

IQNA

12:50 - October 11, 2009
خبر کا کوڈ: 1836068

ملائيشيا كی طرف سے بوسنيا ہرزگوينہ میں اسلامی بينك كا قيام

بين الاقوامی گروپ: رواں سال كے آخر میں حكومت ملائيشيا كی طرف سے بوسنيا ہرزگوينہ میں ۳ اسلامی بينكوں كا قيام عمل میں آئے گا۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ملائيشيا میں بوسنيا ہرزگوينہ كے سفير نے خبر دی ہے كہ بوسنيا میں اسلامی بينكوں كے قيام كے لئے ابتدائی كاموں كا آغاز چند ماہ پہلے ہو چكا ہے۔
476886
نظرات بینندگان
captcha