بين الاقوامی گروپ:سوڈان میں گئے ہوئے ايران كے قرآنی وفد نے اس ملك كے ھارمونی ٹی وی چينل سے گفتگو كے دوران ايران اور سوڈان كے توسط سے دينی اور اسلامی تعليمات كے مطابق بچوں سے مخصوص ايك ٹی وی چينل كے افتتاح كی ضرورت پر زور ديا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس قرآنی وفد نے سوڈان كے ھارمونی ٹی وی چينل سے دو نشستیں منعقد كی ہیں جن میں دونوں ممالك كے میڈيا كے درميان تعاون اور دينی اور اسلامی تعليمات كے مطابق بچوں كے لیے اسلامی ٹی وی چينل كے افتتاح كی ضرورت پر زور ديا ہے۔
479153