بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے كويتی روزنامہ "الرأی" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ كويت كی وزارت اوقاف كے ادارہ امور قرآن سے وابستہ مراكز حفظ قرآن كريم كے نگران اعلی "ناصر احمد الكندری" نے اس سلسلے میں كہا ہے كہ یہ مقابلے حفظ اور تجويد قرآن كريم كےدو شعبوں میں منعقد ہو رہے ہیں۔
الكندری نے مزيد كہا كہ ان مقابلوں كے بارے میں مزيد معلومات حاصل كرنے كے لیے كويتی جوان اس سائٹ پر رجوع كر سكتے ہیں۔
www.islam.gov.kw
482629