برطانیہ میں "اسلامی حقوق" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

IQNA

برطانیہ میں "اسلامی حقوق" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

15:19 - October 24, 2009
خبر کا کوڈ: 1841019
بين الاقوامی گروپ: لندن يونيورسٹی كے مركز مطالعات آفريقہ كے سيمينار ہال میں ۸ اور ۹ دسمبر كو "مسلمان اقليت والے معاشروں كی تشكيل میں اسلامی حقوق اور اسلامی فقہ میں حقيقی نظريات" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے sociorel كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ "برطانیہ كے اسلامی قوانين كے محققين كے چينل اور لندن يونيورسٹی كے مطالعات آفريقہ كالج كے مشرق وسطی اور اسلامی حقوق كے مركز" كی كوشش سے منعقد ہونے والے اس سيمينار كا مقصد اسلامی حقوق كا جائزہ، اسلامی اور غير اسلامی نظام حقوق كے درميان رابطہ اور مختلف اديان میں اقليت" كے مفہوم پر بحث وگفتگو كی جائے گی۔
اس سيمينار میں شركت كرنے والے مختلف اديان كے پيروكاروں، طلباء اور اساتذہ كو ۳۰ اكتوبر سے پہلے لندن يونيورسٹی كے مركز مطالعات آفريقہ كا ايك فارم پُر كرنا ہو گا۔
482873

نظرات بینندگان
captcha