بيلجيئم میں "حديث كے راوی" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

IQNA

بيلجيئم میں "حديث كے راوی" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

12:40 - November 03, 2009
خبر کا کوڈ: 1844242
بين الاقوامی گروپ: اسلامی مركز توحيد كی كوششوں سے بيلجيئم كے شہر "ليگ" میں ۲ نومبر كو "حديث كے راوی" كے موضوع پر ايك تعليمی سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Islamic-events" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس تعليمی سيمينار كے شركاء، كتابت احاديث كی كيفيت، موثق اور غيرموثق احاديث كی تشخيص اور پيغمبراكرم(ص) كے اصحاب كے سلسلہ مراتب كی بنا پر راويوں كی ترتيب جيسے( تابعين، تابعين تابعين اور احاديث كو لكھنے والے) كے بارے میں مسلمانوں كو معلومات فراہم كریں گے۔
یہ سيمينار ۲ نومبر سے شروع ہوا ہے جو ۵ نومبر تك جاری رہے گا۔
486496

نظرات بینندگان
captcha