بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ جمہوریہ كرغستان كی رپورٹ كے مطابق كرغستان كے مسلمانوں كا یہ پسنديدہ میڈيا ہے جو نماز، حقوق والدين، مياں بيوی كے حقوق اور روزہ مرہ كے مسائل كے بارے میں مطالب پيش كرتا ہے۔
اسی طرح تين سائٹس میں احاديث رسول خدا(ص)، تفصيلی طور پر تاريخ اسلام اور علماء كے حالات زندگی، روسی اور كرغزی زبان میں قرآن كريم كا ترجمہ جيسے اسلامی موضوعات كو ركھا گيا ہے۔
كرغستان میں ايكنا كے نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق اس ملك میں اس قسم كی اسلامی سائٹس كے باوجود كرغستان اور روس كے مسلمان بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی طرف بہت زيادہ رجوع كرتے ہیں جو اس وقت ۲۲ زبانوں میں سرگرم عمل ہے۔
487526