ابوظہبی میں اسلامی بينك كی جديد شاخ كا افتتاح

IQNA

ابوظہبی میں اسلامی بينك كی جديد شاخ كا افتتاح

12:41 - November 05, 2009
خبر کا کوڈ: 1845048
بين الاقوامی گروپ: دبئی شہر كے علاقے "الممرز" میں ۴ نومبر كو ابوظہبی اسلامی بينك كی نئی شاخ كا افتتاح ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے امارات كی سركاری خبررساں ايجنسی "وام" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ابوظہبی كا اسلامی بينك مشرق وسطی اور عالم اسلام كے بينكوں سے آگے ہے۔
دبئی میں ابوظہبی اسلامی بينك شاخ كے انچارج "محمد عبداللہ العبدول" نے اس بارے میں كہا ہے كہ اس بينك كے تجارتی اور مالی معاملات، اسلامی شريعت اور احكام كے مطابق ہیں اور امارات كے بعض ماہرين معيشت، علماء اور فقہاء اس بينك كی سرگرميوں كی نگرانی كرنے كے لیے منتخب كیے گئے ہیں۔
487891

نظرات بینندگان
captcha