رومانیہ میں اسلامی خطی نسخوں كی نمائش كا افتتاح

IQNA

رومانیہ میں اسلامی خطی نسخوں كی نمائش كا افتتاح

12:46 - November 05, 2009
خبر کا کوڈ: 1845061
بين الاقوامی گروپ: رومانیہ كے دارالحكومت بخارست كے اس ملك كی وزارت ثقافت سے وابستہ آرٹ گيلری میں ۵ نومبر كو سوریہ كے اسلامی خطی نسخوں كی نمائش كا افتتاح ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے فلسطين كی دنيا الوطن سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سوریہ كی وزارت سيروسياحت، بخارست میں سوریہ كے سفارتخانے اور رومانیہ كی وزارت ثقافت و اديان نے اس نمائش كے انعقاد میں تعاون كيا ہے۔
اس نمائش میں سوریہ كے مختلف سياحتی علاقوں كی تصاوير كو ركھا گيا ہے۔
بخارست میں سفير سوریہ نے اپنی تقرير كے دوران كہا ہے كہ رومانیہ میں سوریہ كے تجارتی سنٹر، جمعيت دوستی سوریہ، رومانیہ اور سوریہ كے ڈاكٹروں كی جمعيت جيسے سوریہ انسٹیٹيوئز كی تاسيس كا فيصلہ كيا گيا ہے۔
487428

نظرات بینندگان
captcha