بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے CERSI كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس سيمينار كے شركاء كو حج سے مربوط مسائل مناسك حج انجام دينے كی كيفيت، مكہ مكرمہ اور مدينہ منورہ كے سفر كے دوران واجبات اور محرمات اور قربانی كے مسائل كے بارے میں تعليم دی جائے گی۔
علاوہ ازیں مسلمان حاجی حج كے اعمال بجا لانے كے اہداف اور اس معنوی سفر سے مربوط دعاؤں سے آگاہی حاصل كریں گے۔
489019