باكو كے دينی سيمينار میں دنيا كے اديان كے قائدين كی شركت

IQNA

باكو كے دينی سيمينار میں دنيا كے اديان كے قائدين كی شركت

13:50 - November 08, 2009
خبر کا کوڈ: 1846272
بين الاقوامی گروپ: باكو میں ۲۶ اور ۲۷ اپريل ۲۰۱۰ء كو ايك سيمينار منعقد ہو رہا ہے جس میں دنيا كے اديان كے ۱۰۰ سے زائد قائدين شركت كر رہے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "News.AZ" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ادارہ مسلمان قفقاز كے سربراہ شيخ الاسلام "اللہ شكور پاشازادہ" نے اس سلسلے میں كہا ہے كہ اس سيمينار میں ماسكو اور روسی كليساوں كے پاپ اعظم پاتريارك كريل اہل تشيع، اہل سنت، ارتھوڈكس، كيتھولك، پروٹسٹنٹ عيسائيوں، یہوديوں اور بدھ مت كے نمائندے شركت كر رہے ہیں۔
انہوں نے مزيد كہا كہ اس دو روزہ سيمينار كا مقصد علاقے میں امن كا قيام اور عيسائی و مسلمانوں كے درميان صلح و دوستی كی فضا قائم كرنا ہے۔
489440
نظرات بینندگان
captcha