بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ان كورسز كا مقصد "فجر" تعليمی مركز كے پرائمری اور مڈل سكولوں كے ايرانی طلباء كو نماز و روزہ كی ثقافت سے آگاہ كرنا ہے۔
حجۃ الاسلام والمسلمين صفوی ان كورسز میں نماز كی اہميت پر بحث كریں وضو كرنے اور نماز پڑھنے كی پريكٹس كروائیں گے۔
490015