مراكش میں تين زبانوں كے جريدے "اسلام امروز" كی اشاعت

IQNA

مراكش میں تين زبانوں كے جريدے "اسلام امروز" كی اشاعت

12:51 - November 11, 2009
خبر کا کوڈ: 1847782
بين الاقوامی گروپ: آيسسكو كی كوششوں سے مراكش كے دارالحكومت "رباط" میں عربی، انگريزی اور فرانسيسی زبان كے جريدے "اسلام امروز" كے نيا شمارہ شائع ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے ISESCO كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ "اسلام امروز" جريدے كے اس آخری شمارہ میں مندرجہ ذيل مقابلے شامل ہیں۔ آيسسكو كے سيكرٹری جنرل "عبدالعزيز عثمان التويجری" كا مقالہ "تمدنوں كا اتحاد" تقريب بين مذاہب اسلامی كی عالمی اسمبلی كے سيكرٹری جنرل "آيت اللہ محمد علی تسخيری" كا مقابلہ "دہشتگردی كے عناصر اور استقامت كی ثقافت" فقہ اسلامی كی عالمی اسمبلی كے سيكرٹری جنرل "عبدالسلام عبادی" كا مقالہ "عالم اسلام كے جوان اور گلوبلائزيشن كی مشكلات" اور مصر كی الازہر يونيورسٹی كی تحقيقات الامی اكیڈمی كے ركن "محمد عمارہ" كا مقالہ 'اسلامی يونيورسٹی اور مغرب كا گلوبلائزيشن"
علاوہ ازیں اس شمارے میں ثقافت كے اعتبار سے قدس كو یہودی بنانے، مسلمان بچوں كی دينی ترقی میں خاندانوں كا كردار گلوبلائزيشن كے دور میں تمدنوں كے مابين گفتگو جيسے موضوعات شامل ہیں۔
491007

نظرات بینندگان
captcha