كينیڈا كے مسلمانوں كا اسلامی بينك كے افتتاح كا مطالبہ

IQNA

كينیڈا كے مسلمانوں كا اسلامی بينك كے افتتاح كا مطالبہ

17:01 - November 12, 2009
خبر کا کوڈ: 1848163
بين الاقوامی گروپ: سعودی عرب كے اقتصادی گروپ " البسام ہاوس" نے كينیڈا میں پہلے اسلامی بينك كی تاسيس كے لیے اس ملك كی وزارت امور مالی و اقتصادی كو ايك درخواست پيش كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے mooslym كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اگر كينیڈا كی وزارت اقتصاد اور امور مالی اس درخواست كو منظور كرلے تو اس ملك میں مقيم ۷ لالكھ سے زائد مسلمان اسلامی شريعت كے اصولوں كے مطابق اپنے معاشی معاملات كو انجام دے سكیں گے۔
اس وقت بہت سے كينیڈين مسلمان بينك كے سود كی بنا پر گھر خريدنے كے لیے قرضہ لينے سے اجتناب كرتے ہیں اور اگر اسلامی بينك كی تاسيس ہو جائے تو یہ افراد اپنا گھر خريد سكتے ہیں۔
491475

نظرات بینندگان
captcha