تركی میں عيد قربان كی خيراتی كمیٹی كا افتتاح

IQNA

تركی میں عيد قربان كی خيراتی كمیٹی كا افتتاح

16:58 - November 12, 2009
خبر کا کوڈ: 1848175
بين الاقوامی گروپ: تركی كی انسان دوستانہ امدادی فاؤنڈيشن كی كوششوں سے مسلسل اٹھارہ سال سے اس ملك میں عيد قربان نامی خيراتی كمیٹی كا افتتاح ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا"نے روزنامہ "world Bulletin" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ تركی كی انسان دوستانہ امدادی فاؤنڈيشن عيد سعيد قربان كی آمد كی مناسبت سے ايك خيراتی كمیٹی افتتاح كر رہی ہے جو دنيا كے ۱۲۰ ممالك اور علاقوں اور تركی كے پچاس صوبوں كے ضرورت مندوں اور فقراء كو قربانی كا گوشت ارسال كرے گی۔
تركی كی انسان دوستانہ امدادی فاؤنڈيشن كے سربراہ "بولنت ييلدريم" نے كہا ہے كہ عيد قربانی نامی خيراتی كمیٹی كی ترجيح، پناہ گزينوں جنگوں اور قدرتی آفات كے شكار لوگ، لاوارث خاندانوں، بوڑھے لوگوں، فقراء، سكولوں اور ہسپتالوں كو ہے۔
491445

نظرات بینندگان
captcha