بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اسلامی شريعت كے مطابق دنيا كی مسلمان خواتين اسلامی ماڈل لباس كو بہت پسند كرتی ہیں ليكن دنيا كی ماركیٹوں میں اس پبلسٹی نہیں ہوئی ہے۔ اسی بنا پر ملائيشيا عالمی سطح پر اسلامی لباس كی سلائی اور پروڈكشن میں اپنا تعارف كروانے كے درپے ہے۔
اس پروگرام كو منعقد كرنے والوں نے اسلامی لباس كی نمائش كے ہفتہ كے انعقاد كا مقصد بتاتے ہوئے كہا كہ مسلمان خواتين كا لباس شريعت كے مطابق ہونے كے باوجود زيبا اور باشكوہ ہو سكتا ہے اور دوسرے اديان كی خواتين بھی اس لباس سے استفادہ كر سكتی ہیں۔
491873