بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے كويتی روزنامہ "الرای" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ كويت كی وزارت اوقاف ومذہبی امور نے ۱۴ نومبر كو ايك نشست میں ان مقابلوں كے انعقاد كی كيفيت كے بارے میں بحث و گفتگو كی ہے۔
كويت كی وزارت اوقاف كے اسلامی تحقيقاتی كی امور قرآن كريم كے مشير "عبداللہ مہدی براك" نے اس سلسلے میں كہا ہے كہ یہ مقابلے دس تك جاری رہیں گے جن میں دنيا كے مختلف ممالك كے حفاظ اور قراء حصہ لیں گے۔
493011