محرم الحرام كے پروگراموں كے انعقاد كے لیے سری لنكن كے صدارتی محل كا اظہار آمادگی
قرآنی سرگرمياں گروپ: سری لنكا كے صدر كے اعلی مشير نے اس ملك میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر سے ملاقات كے دوران صدارتی محل میں عشرہ محرم الحرام كی مناسبت سے پروگراموں كے انعقاد كے انعقاد كے لیے اظہار آمادگی كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق سری لنكا كے صدر كے مشير اعلی "عبدالستار" نے ۱۴ نومبر كو اس ملك میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر "محمود رضا مرندی" سے ملاقات كے دوران صدارتی محل میں محرم الحرام عاشورا اور كربلا كے پروگراموں كے انعقاد كی كيفيت كے بارے میں گفتگو كی ہے۔
مرندی نے اس ملاقات میں اس ملك كے ۱۰ شہروں میں ايرانی كلچرل سنٹر كے محرم كے حوالے سے پروگراموں كی تفصيل بيان كی ہے۔
493305