بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق یہ تعليمی وركشاپ طرابلس اور شمالی لبنان كے مفتی مالك شعار كی سرپرستی اور لبنان كے شمالی علاقوں كے "ايمان" نامی اسلامی سكولوں اور سنٹرز كی نگران جمعيت تربيت اسلامی كے تعاون سےمنعقد ہوئی ہے۔
لبنان كے تربيتی اور خيراتی اجلاس كے سيدہ داروں اور بعض مسلمان علماء نے اس تعليمی وركشاپ میں شركت كی ہے اور جمعيت سماجی توسعہ لبنان كے سربراہ نے اپنی گفتگو كے دوران باہمی كام كرنے كی ثقوافت اور مختلف اداروں میں اس كے مثبت نتائج كی وضاحت كی ہے۔
493545