بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے ثقافتی چينل "والفجر" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ سالانہ فيسٹيول سعودی عرب كے شيعہ نشين علاقے "المنطقہ الشرقیہ" كی لڑكيوں سے مخصوص ہے۔
اس فيسٹيول میں حج كے موضوع پر سماجی اور ثقافتی سرگرميوں كا انعقاد مكہ اور مدينہ میں حج كے پروگراموں كی پينٹنگ كے مقابلے كا انعقاد اور قرآنی آيات كی تلاوت كے پروگرام شامل ہیں۔
حج كے سالانہ فيسٹيول كے انعقاد كا مقصد سعودی عرب كے شيعہ نشين علاقے كی لڑكيوں كو حج ابراہيمی كے آداب و رسوم اور اعمال سےآگاہ ہے۔
494022