قطر میں حفظ قرآن كريم كے دو سنٹرز كا افتتاح

IQNA

قطر میں حفظ قرآن كريم كے دو سنٹرز كا افتتاح

17:07 - November 17, 2009
خبر کا کوڈ: 1850584
بين الاقوامی گروپ: قطر كے خيراتی انسٹیٹيوٹ "شيخ عيد بن محمد آل ثانی" نے ۱۶ نومبر كو اس ملك كے شہر " الخور" كی مساجد میں حفظ قرآن كريم كے دو سنٹرز كا افتتاح كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے قطری روزنامہ "الرایۃ" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ قطر كے خيراتی انسٹیٹيوٹ "شيخ عيد بن محمد آل ثانی" الخور شہر كی "ہيابنت محمد الشقيری" مسجد اور "ابراہيم بن سعد الابراہيم" نامی مسجد میں "اہل القرآن" نامی دو قرآن سنٹرز كا افتتاح كيا ہے۔
یہ دو قرآنی سنٹر قطر كے خيراتی انسٹیٹيوٹ "شيخ عيد بن محمد آل ثانی" سے وابستہ قرآنی سنٹر "عباد الرحمن" كی سرپرستی میں اپنی سرگرمياں انجام دیں گے اور ان میں ۸۰ قرآنی طلباء كے قبول كرنے كی گنجائش ہے۔
494442

نظرات بینندگان
captcha