بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس شمارے كے شعبہ ثقافتی تعلقات جنوری كے آخری عشرے اور فروری كے پہلے بيس دنوں میں "اسلامی ايرانی عرفان و فلسفہ كی توسيع میں ايرانی كلاسك فلاسفہ كا كردار" كے موضوع پر ايك ثقافتی اور علمی سيمينار كے انعقاد كی خبر دی ہے۔
اس شمارے میں "شہروز فلاحت پيشہ"اور"شعبان سينانی" كا تحرير كردہ ايرانی ثقافت كی طرف "بلرينا حارزی" كے اشعار اور آلبانوی زبان میں فارسی ڈكشنری كی كتاب كے بارے میں پروفيسر "اميل لافہ" كا انٹرويو شامل ہے۔
اس شمارے كے ديگر حصوں میں شناخت آلبانیہ، كتاب كا تعارف اور ثقافتی رپورٹ كے مطالب كو تحرير كيا گيا ہے۔
آلبانوی زبان میں پرالا كا معنی مرواريد (گوہر) ہے۔
494489