بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق یہ كتابچہ ۲۴ صفحات پر مشتمل ہے اور یہ ۳۰۰۰ كی تعداد میں شائع ہوا ہے۔
اس كتابچے میں اسلامی جمہوریہ ايران كا جغرافيائی مقام، ملكی تقسيمات، حكومت، آبادی، صحت، تعليم، بيسویں صدی میں ايران، قدرتی گيس، تخت جمشيد، اصفہان كی تاريخی عمارتیں، خراسان شيراز اور مشرقی آذربائيجان كے آثار قديمہ، جيسے تاريخی شاہكار، سعدی شيرازی حافظ، فردوسی اور عمر خيام جيسے فارسی شعراء كے مطلب شائع كیے گئے ہیں۔
496468