پاكستان میں حج كے موضوع پر تصويری نمائش كا انعقاد

IQNA

پاكستان میں حج كے موضوع پر تصويری نمائش كا انعقاد

13:42 - November 23, 2009
خبر کا کوڈ: 1853123
فن وثقافت گروپ: پاكستان كے دارالحكومت اسلام آباد میں ۲۲ نومبر كو حج كے موضوع پر پاكستان اور ايرانی فوٹو گرافروں كے تصويری فن پاروں كی نمائش كا افتتاح ہے جو تين دن تك جاری رہے گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس نمائش كا اسلام آباد پاكستان نيشنل كونسل آرٹ (PNCA) كے ہال میں افتتاح ہوا ہے جس میں پاكستان كے وزير ثقافت كے نائب اور اسلامی جمہوریہ ايران كے سفير نےشركت كی ہے۔
اس نمائش میں پاكستانی ۱۵ فوٹوگرافروں كی ۹۳ تصويروں اور ايرانی ۹ فوٹوگرافروں كے ۲۲ فن پاروں كو ركھا گيا ہے۔
496935

نظرات بینندگان
captcha