بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے Islam Online سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ "شاو" يونيورسٹی كی مسجد میں منعقد ہونے والی اس نمائش میں امريكہ میں مسلمانوں كے داخل ہونے كے بارے میں دستاويز ،خطوط اور تصاوير كو ركھا گيا ہے۔
واشنگٹن میں مقيم مسلمان مورخ "امير محمد" كی كوششوں سے منعقد ہونے والی اس نمائش كا مقصد امريكی معاشرے میںمسلمانوں كے كردار كو پيش كرنا ہے۔
ياد رہے كہ امريكہ میں تقريباً ۷۰ لاكھ مسلمان آباد ہیں۔
498266