بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے استنبول كی زينبیہ مسجد كے تعلقات عامہ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ استنبول كے ہالكالی چوك میں عاشورائے حسينی كے پروگراموں كو منعقد كرنے كے لیے یہ انجمنیں مصروف عمل ہیں۔
عزاداری كے یہ پروگرام ہر سال "كل يوم عاشور وكل عرض كربلا" كے نعرے كے ساتھ شروع ہونے ہیں اور مختلف عمر كے لوگ مكتب اہل بيت(ع) كو احياء كرنے كے لیے كوششیں كرتے ہیں۔
500230