فن وثقافت گروپ: روس میں ايرانی كلچرل سنٹر اور مطالعات اسلامی فاؤنڈيشن كے تعاون سے تاتارستان كے دارالحكومت غازان میں ايمان پبليكيشنز كے توسط سے "پروفيسر توفيق ابراہيم" اور "يفرمووا" كی تاليف كتاب "مسلمانوں كا فلسفہ" زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر پر آ گئی ہے۔