مفتی لبنان كی شركت سے حج سے مربوط مسائل پر بحث و گفتگو

IQNA

مفتی لبنان كی شركت سے حج سے مربوط مسائل پر بحث و گفتگو

13:46 - December 07, 2009
خبر کا کوڈ: 1857972
فن وثقافت گروپ: بيروت میں ۵ دسمبر كو حج اور حجاج سےمربوط مسائل كا جائزہ ليا گيا ہے جس میں لبنان كے مفتی نے شركت كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق لبنان كے امور حج كے دفتر كے انچارج نے سعودی عرب سے واپسی پر محمد رشيد قبانی سے ملاقات كرتے ہوئے حج سے مربوط مسائل كا جائزہ ليا ہے۔
لبنان كے امور حج كے دفتر كے سربراہ نے اس سلسلے میں كہا ہے كہ اس ملاقات میں اسلامی اہداف كے تحقيق میں مفتی لبنان كے تعاون،علاقہ "عكار" میں اعلی شرعی كونسل كے اراكين كی تعداد میں اضافہ اور اس علاقے كے دفتر فتوی كو منظم كرنے كے بارے میں بحث وگفتگو كی گئی ہے۔
504502

نظرات بینندگان
captcha