بيروت میں كينیڈا كی مسلمان اقليتوں كے حالات كا جائزہ ليا گيا ہے

IQNA

بيروت میں كينیڈا كی مسلمان اقليتوں كے حالات كا جائزہ ليا گيا ہے

15:52 - December 08, 2009
خبر کا کوڈ: 1858460
فن وثقافت گروپ: بيروت میں ۷ دسمبر كو كينیڈا كی مسلمان اقليتوں كے حالات كا جائزہ ليا گيا ہے جس میں لبنان كے مفتی نے شركت كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق محمد رشيد قبانی نے كينیڈا كے دارالافتاء كے نمائندے اور ان كے ہمراہ وفد سے ملاقات اور گفتگو كی ہے۔
كينیڈا كے دارالافتاء كے نمائندے نے اس ملاقات میں اس ملك میں مسلمان اقليتوں كے حالات اور اس گروپ كے اسلامی اور قومی موقف كے بارے میں مفتی لبنان كو رپورٹ پيش كی ہے۔
موصولہ رپورٹ كے مطابق محمد رشيد قبانی نے لبنان كی پارليمنٹ میں اس ملك كی جماعت اسلامی كے نمائندے عماد الحوت اور سياسی دفتر كے ركن حسين حمادہ سے ملاقات كی ہے۔
505453
نظرات بینندگان
captcha