داغستان میں "كوثر" نامی ماہنامے كے جديد شمار كی اشاعت

IQNA

داغستان میں "كوثر" نامی ماہنامے كے جديد شمار كی اشاعت

15:52 - December 08, 2009
خبر کا کوڈ: 1858562
فن وثقافت گروپ: داغستان كے اہل بيت علیہ السلام تحقيقی مركز كے توسط سے "كوثر" نامی پچيسویں مذہبی ماہنامہ روسی زبان میں شائع ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس شمار میں مندرجہ ذيل موضوعات كے مقالے شائع ہوئےہیں۔ امام ھادی علیہ السلام كرامت اور فضيلت كا نمونہ، روز غدير تاريك كا مقدس راستہ، واقعہ كربلا آسمانی خوبصورتی، عاشورا تكراری حديث، عاشور كے دن روزہ ركھنے كے بارے میں آل رسول كی نظر، كيا امام حسين علیہ السلام جنگ كے خواہاں تھے؟
اسلام كی نگاہ میں قدرتی واقعات، توحيد وشرك كامعيار، حضرت آدم علیہ السلام كی اولاد كا ازدواج اور عالم اسلام كی خبریں وغيرہ۔
اس جريدے كے ایڈیٹر "سيد علم الدين گاسانوف" ہیں اور وہ ماہانہ اس جريدے كو شائع كرتے ہیں۔
505130

نظرات بینندگان
captcha